Sairbeen: Cousin marriages causing health issues in Pakistani children – BBC URDU



پاکستان اُن ممالک میں شامل ہے جہاں کزنز کے ساتھ یا خاندان کے اندر سب سے زیادہ شادیاں ہوتی ہیں۔ ایسی شادیوں کے
بعد پیدا ہونے والے بچوں میں جنیاتی بیماریوں کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ مزید جانیے آج کے سیربین میں۔۔۔
اس پروگرام کے لیے ہم نے خون کے امراض کے ماہر ڈاکٹر ثاقب انصاری سے بات کی
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: فرحت جاوید
فلمنگ: خیر محمد، نیّر عباس اور محمد نبیل
پروڈکشن ٹیم: جاوید سومرو، کاشف قمر، حسین عسکری اور فاران رفیع

#Pakistan #Chidlren #Health #CousinMarriages #Marriage #InfantHealth #CousinDhazan

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

source

WP Radio
WP Radio
OFFLINE LIVE